سفید رواں

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (نباتیات) گنے کا ایک مرض جس کی وجہ سے اس کے اندر سفید روئیں نمودار ہو جاتے ہیں یہ مرض گنے کے تنے اور پتوں پر ہوتا ہے اور لمبائی کے رخ پر اس میں جھریاں پڑ جاتی ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (نباتیات) گنے کا ایک مرض جس کی وجہ سے اس کے اندر سفید روئیں نمودار ہو جاتے ہیں یہ مرض گنے کے تنے اور پتوں پر ہوتا ہے اور لمبائی کے رخ پر اس میں جھریاں پڑ جاتی ہیں۔